باب:عقیدہ سے متعلق حدیثیں
حلقہ (۲)
تو حید کی طرف دعوت(۱-۲)
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ کو جب یمن بھیجا تو ان سے فرمایا:
’’ تم ایک ایسی قوم کے پاس جا رہے ہو جو اہل کتاب ہیں۔ اس لیے تم پہلے انہیں یہ دعوت دو کہ وہ اس بات کی گواہی دیں کہ اللہ کے سوا کوئی بھی سچا معبود نہیں اور ایک روایت میں ہے کہ وہ اللہ کو ایک جانیں ۔ جب وہ تمہاری یہ بات مان لیں تو انہیں بتاؤ کہ اللہ تعالیٰ نے ان پر روزانہ دن رات میں پانچ وقت کی نمازیں فرض کی ہیں۔ جب وہ تمہاری یہ بات بھی مان لیں تو انہیں بتاؤ کہ ان کے لیے اللہ تعالیٰ نے زکوٰۃ دینا ضروری قرار دیا ہے، جو ان کے مالداروں سے لی جائے گی اور ان کے غریبوں پر خرچ کی جائے گی۔ پھر جب وہ اس میں بھی تمہاری بات مان لیں تو ان کے اچھے مال لینے سے بچو اور مظلوم کی آہ سے ڈرو کہ اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی‘‘۔(اسے بخاری ومسلم نے روایت کیا ہے)(1).
یہ عظیم حدیث ہے جو حکمت واحکام ،اور عظیم فوائد سے بھر پور ہے ، اسے میں درج ذیل نکات میں بیان کر رہاہوں۔
پہلا نکتہ:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول :(جب معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف بھیجا)
حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :
’’ معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف ۱۰ ہجری میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کرنےسے پہلے بھیجا گیا، جیسا کہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے روایت کیا ہے‘‘۔
اور امام واقدی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :
’’(یہ بھیجنا) ۹ ہجر ی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوہ تبوک سے لوٹتے وقت تھا، اور اس کے علاوہ بھی کہا گیا ہے۔ لیکن سب کا اتفاق ہے کہ معاذ رضی اللہ عنہ برابر یمن میں رہے یہاں تک کہ وہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں وہاں سے آئے، پھر شام چلے گئے اور آپ کا وہیں انتقال ہوگیا‘‘۔(2).
دوسرا نکتہ:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول:( تم اہل کتاب کی ایک قوم کے پاس جاؤگے...)
یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حضر ت معاذ رضی اللہ عنہ کو پہلی وصیت تھی، اور اس میں تین فائدے ہیں:
پہلا فائدہ:
جب کوئی ذمہ دارشخص کسی کو اہم کام کے لیے بھیجے تو اس کو چاہئے کہ اس چیز کی وصیّت فرمائے جو اس کے کام یا مشن کی ادائیگی میں معاون ثابت ہو، اور خاص طور سے جب وہ معاذ رضی اللہ عنہ کے مشن یا کام کے مشابہ ہو، جیسے کوئی شخص اسلام کی دعوت دینے ، یا لوگوں کو تعلیم دینے ، یا ان پر قاضی کے طورپر، یا ان کی پریشانیوں کو حل کرنے یااس طرح دیگر کام کے لیے کسی مشن پربھیجا جائے۔
دوسرا فائدہ:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ کو باخبر کیا تھا کہ وہ ایک ایسی قوم کے پاس جائیں گے جواہل کتاب ہیں، اور وہ یہود و نصاریٰ ہیں، یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس لئے بتائی؛ کیونکہ وہ علم اور قوی حجت ودلائل کے محتاج تھے، تاکہ جو کچھ علم اللہ عزوجل نے انہیں عطا کیا ہے اس کے لئے تیار رہیں، اور اہل کتاب کو جاہل نہ سمجھیں، نتیجہ میں وہ ان کے سامنے اسلام کی دعوت غیر مناسب انداز میں پیش کربیٹھیں اور مقصود حاصل نہ ہو۔
تیسرا فائدہ:
اس مختصر جملے سے اللہ کی طرف دعوت دینے والے لوگ بہت فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ ہم اس نکتہ پر قدرے تفصیل کے ساتھ گفتگو کریں گے، وہ یہ کہ اللہ کی طرف دعوت کا کام پیش کرنے کے لئےایسے اسلوب کی ضرورت ہے جو اس کے مرتبہ، اس کے شرف، اور اس کی عظیم شان ورتبہ کے مناسب ہو، چنانچہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو اس بات کی تنبیہ کررہے ہیں کہ ہرمقام کے لئے ایک گفتگو ہے، چنانچہ جاہل شخص سے گفتگو کرنا متعلم کے خطاب کرنے سے مختلف ہے۔اور انصاف پسندمتعلمین سے گفتگو کرنا عام متعلمین کے گفتگو سے مختلف ہے۔ اور یہ دعوتی حکمت ان حکمتوں میں سے ایک ہے جس کو داعی کوبروئے کار لانے کے لیے اس آیتِ کریمہ میں حکم دیا گیا ہے:
(ادع إلى سبيل ربك بالحكمة والموعظة الحسنة وجادلهم بالتي هي أحسن)(3).
’’اپنے رب کی راہ کی طرف لوگوں کو حکمت اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلائیے،اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے‘‘۔(3)
اور دیکھا یہ گیا ہے کہ بہت سارےلوگ جو وعظ وارشاد اور توجیہ کا اسلوب اپناتے ہیں وہ ان باتوں کی رعایت نہیں کرتے ہیں ،جس کی وجہ سے ان کی باتوں کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوتا، اور اگر ہم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتے ہیں تو آپ کو ایسا حکیم پاتے ہیں جو دعوت کے پیش کرنے میں ہر طرح کی حکمت کو اپناتے ہیں،آغازِ دعوت میں قریش پر اپنی دعوت کے پیش کرنے سے لے کر وفات پانے تک، اس دعوتی حکمتِ عملی کو برتتے نظر آتے ہیں۔
کبھی آپ تمام لوگوں کو خطاب کرکے اپنی دعوت پیش کرتے تھے، اور کبھی معین شخص کے سامنے دعوت پیش کرتے، اور کبھی کسی غلطی کی اصلاح فرماتے ...اوراس طرح دوسرے اسلوب بھی اختیار کرتے تھے۔
بے شک حکمت کا اسلوب نہ اختیار کرنا، اور بات کو اس کے اصلی جگہ میں نہ رکھنابہت سارے نقصانات کا سبب بنتا ہے،جن میں سب سے بڑا نقصان اہم لوگوں کا اسلام اور اس کے ماننے والوں سے متنفّر ہوجانا ہے۔
بے شک بات امانت وذمہ داری ہے، اور متکلم امین ہوتا ہے، لہذا اسے مطلوبہ طریقے پر اپنی امانت کو ادا کرنا چاہئے، تاکہ اپنے کام کو(اچھے طریقے سے) ادا کرسکے، اوراس کا پاکیزہ پھل مل سکے۔ ان شاء اللہ۔
تیسرا فائدہ:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قول: (سب سے پہلے تمہیں ان کو لا الہ الا اللہ کی شہادت کی طرف بلانا چاہئے)، اور ایک روایت میں ہے :(کہ اللہ کی وحدانیت کی طرف) ، اس جملہ میں درج ذیل مسائل ہیں:
پہلا مسئلہ:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: (تو تمہیں سب سے پہلے انہیں لا الہ الا اللہ کی شہادت کی طرف بلانا چاہئے)،
یہ دعوت کے اسالیب میں سے نیا اسلوب ہے، اور وہ ہے ترجیحات کا تعین یعنی کاموں کو ان اہمیت کے اعتبار سے یکے بعد دیگرے کرنا۔چنانچہ معاذ ‑ رضی اللہ عنہ – عنقریب اللہ کا انکار کرنے والے لوگوں کے پاس جانے والے ہیں،اور انہیں اللہ کے دین میں داخل ہونے کے لئے ان کے ساتھ تدرّج اپنانا ضروری ہے، کیونکہ جب شرعی احکام کی پابندی یکبارگی عاید کردی جائیں تو مدعو قوم میں ان احکام کو مقبولیت نہیں حاصل ہوگی، اس لئے کہ احکام کی پابندی بذاتہ نفس پر بھاری ہوتا ہے، اور اسی کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی قوم کے ساتھ اپنے مبارک دعوت میں کیا تھا، اس طور پر کہ آپ مکہ مکرّمہ میں تیرہ سال تک رہ کر توحید کی طرف بلاتے رہے، شرک اوربت پرستی سے دور رہنے کا حکم دیتے رہے، اس کے علاوہ آپ نے کسی چیز کا حکم نہیں دیا، اور اسی طرح دیگر انبیاء ورسولوں کی بھی دعوت رہی ہے، جوسب سے اہم پھراس سےکم اہم کام سے اپنی دعوت شروع کرتے تھے۔
اسی لئے ہر داعی شخص کے لئے مناسب ہے کہ وہ سب سے اہم کام پر نگاہ رکھے، اور اسی پر اپنی دعوت میں ترکیز کرے ، اس کے ساتھ یہ بھی مناسب ہے کہ وہ پہلے اسلوب سے بھی غافل نہ رہے ، اور وہ یہ کہ موقع محل کے اعتبار سے گفتگو ہونی چاہئے۔اس طور پر کہ کافروں سے خطاب مسلمان گنہگار شخص کے خطاب سے جدا ہوا کرتی ہے، اور اسلامی احکام کی تطبیق میں تقصیر کرنے والے بیٹے سے خطاب اس سلسلے میں بیٹی سے مختلف ہوا کرتی ہے۔اور اس طرح دیگر امور میںـ
دوسرا مسئلہ:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قول: (تمہیں سب سے پہلے انہیں لا الہ الا اللہ کی شہادت کی طرف بلانا چاہئے)،
اس سلسلے میں کئی روایات وارد ہوئی ہیں،ان میں سے ایک یہ ہے:
( تو تمہیں انہیں سب سے پہلے اللہ کی عباد ت کی طرف بلانا چاہئے، اور جب وہ اللہ کو پہچان لیں تو انہیں اس بات کی جانکاری دیں کہ اللہ نے ان پر پنجوقتہ نمازیں فرض کی ہیں)۔
اور ان میں سے دوسری روایت : (یہاں تک کہ اللہ کی وحدانیت بیان کریں، اور جب وہ اسے جان لیں)۔
کبھی سوال کرنے والا یہ سوال کرسکتا ہے کہ کیا ان روایات کے درمیان معنی کے علاوہ کوئی اختلاف ہے ؟۔
علامہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ:’’ اللہ کی عبادت سے مراد: اس کی توحید ہے، اور اس کے لئے توحید کی گواہی دینا ہے، اور اس کے نبی کے لئے رسالت کی گواہی دینا ہے،تو اس سے یہ ظاہر ہو ا کہ ان روایات کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے، لہذا اس کا معنی ایک ہے، اور وہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی توحید کی طرف دعوت دینا ہے، اور اس کے لئے عبادت کو خاص کرنا ہے ،وہ تنہا ہے جس کا کوئی شریک نہیں ہے، اور اس کے علاوہ کو دور پھینکنا ہے‘‘۔
تیسرا مسئلہ:
اس جملہ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ سب سے اہم چیز جس کی طرف داعی شخص کو بلانا چاہئے وہ اللہ عزّوجل کی توحید ہے، اس پر بہت زیادہ ترکیز کرنی چاہئے، اس پر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل دلالت کرتا ہے، اور آپ کا دلوں میں عقیدہ کو راسخ کرنے کے لئے دعوت کے اکثر ایام میں اس پر مستمرّ رہنا، اور اللہ عزّوجل کی توحید کی طرف بلانا ،شرک اور اہل شرک سے دوری اختیار کرنا بھی (اس پر دال ہے)۔
اسی لئے دنیا کے ہر خطّے میں اللہ عزّوجل کی طرف دعوت دینے والوں کو اس جانب خاص توجّہ دینی چاہئے، اور اسے اولین ترجیح دینی چاہئے ،چاہے لوگ اس کی کتنی مخالفت کریں اور اس سے اعراض کریں، کیونکہ اس سلسلے میں ان کے لئے انبیاء ورسل قدوہ ونمونہ ہیں، اور ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں بہترین نمونہ ہیں، اور جب لوگ عقیدہ توحید کو قبول کرلیں گے تو دیگر احکام کو قبول کرنا آسان ہو جائیگا۔
اے میرے داعی بھائی! کیا آپ نہیں دیکھتے کہ قرآن کریم کا اکثر حصہ تو حید کی دعوت دیتا ہے، چاہے وہ بلاواسطہ ہو جیسے اللہ کا ارشاد ہے:
(ولقد بعثنا في كل أمة رسولاً أن اعبدوا الله واجتنبوا الطاغوت)(4)
’’ہم نے ہر امت میں رسول بھیجا کہ (لوگو!) صرف اللہ کی عبادت کرو اور اس کے سوا تمام معبودوں سے بچو‘‘۔
یا بالواسطہ ہو ، یعنی انبیاء علیہم السلام کی دعوت، اور ان کی قوم کے ساتھ ان کے واقعات کو پیش کرکے ہو، وغیرہ، یا پھر اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی مخلوقات کو پیش کرکے تاکہ عقل مند شخص اس کے ذریعہ اس جہاں کے خالق پر استدلال کرسکے، لہذا وہی تنہا معبود ہے اس کے علاوہ کوئی نہیں، یہ سب کیوں ہے؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ عقیدہ کی اہمیت اور لوگوں کے دلوں میں اس کو راسخ کرنے کے لئے ہے۔
اور یہیں سے ہمیں اکثر داعیوں کی غلطیوں کا پتہ چلتا ہے جنہوں نے عقیدہ کی دعوت میں لاپر واہی سے کام لیا، اور سلوک واخلاق کے پہلوؤں پر زیادہ توجہ دیا،یا سیاسی اور اجتماعی معاملات میں عقیدے کی بنسبت زیادہ گہرائی اور دلچسپی کامظاہرہ کیا۔
اور اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلام کے عمومی احکام عظیم اہمیت کے حامل ہیں، اور اسلام میں کوئی چیز مغز وچھلکا نہیں ہے، جیسا کہ بعض لوگ ا سے خوش الحانی سے بیان کرتے ہیں، لیکن اہم کام سے آغاز کرنا ہے اور (لا الہ الا اللہ ) سب سے اہم چیز ہے جس کی طرف دعوت دیناضروری ہے۔
چوتھا مسئلہ:
ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ اس لفظ کے تحت فرماتے ہیں کہ:
’’رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دین سے یہ چیز بدیہی طور پر معلوم ہے، اور امت اس پر متفق ہے کہ یہ اسلام کی اصل ہے، اور سب سے پہلے مخلوق کو جس چیز کا حکم دیا جائے گا: وہ اس بات کی گواہی دینا ہے کہ اللہ کے علاوہ کوئی برحق معبود نہیں ہے، او رمحمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں،اسی سے کافر شخص مسلمان ہو تا ہے، اور دشمن دوست بنتا ہے، اور جس کا خون اور مال مباح ہوتا ہے اس کا خون اور مال محفوظ ہوجاتا ہے، پھر اگر وہ اسے دل سے کہتا ہے تو وہ ایمان میں داخل ہوجاتا ہے، اور اگر وہ اسے صرف زبان سے کہتا ہے تو وہ ظاہری طور پر مسلمان ہوتا ہے لیکن باطنی طور پر وہ ایمان سے خالی ہوتا ہے’’۔ (5).
پانچواں مسئلہ:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول: (سب سے پہلے تمہیں ان کو لا الہ الا اللہ کی شہادت کی طرف دعوت دینا چاہئے)،
اہل علم فرماتے ہیں: اس میں اس بات کی دلیل ہے کہ کافر کے بارے میں اسلام کا حکم اس وقت تک نہیں لگایا جائے گا جب تک کہ وہ شہادتین کی زبان سے ادائیگی نہ کرے۔
ابن تیمیہ رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ: ’’رہی بات شہادتین کی تو جب تک ان دونوں کو قدرت رکھنے کے باوجود نہ بولا جائے تو ایسا شخص مسلمانوں کے اتفاق رائےسے کافر ہے، اور وہ سلف امت ، ائمہ، اور جمہور علماء کے نزدیک ظاہر وباطن میں کافر ہے‘‘۔
چھٹا مسئلہ:
بعض اہل علم نے کہا ہے کہ:
’’ اسی بات کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ کو حکم دیا تھا وہ قتال(جنگ) سے پہلے دعوت تھی جس کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے حکمرانوں کو وصیت کرتے تھے۔
اسی لئے قتا ل سے پہلے اس شخص کے لئے دعوت مستحب ہے جس کے پاس پہلے دعوت پہنچ چکی ہو، اور جسے دعوت نہ پہنچی ہو تو اسے قتال سے پہلے دعوت دینا واجب ہے‘‘۔
حواشی:
[1] اسے امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے کتاب التوحید، باب :نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کو توحیدکی طرف دعوت دینا، میں ذکر کیا ہے۔(15/2301، حديث نمبر: 7372)، اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے کتاب التوحید، باب:شہادتین اور شرائع اسلام کی طرف دعوت دینا، میں ذکر کیا ہے (حديث نمبر: 19، 1/50)۔
2] شیخ عبد الرحمن آل الشیخ کی کتاب : فتح المجید شرح کتاب التوحید سے منقول ہے، ص: 71، 72،
[3] سورہ نحل، آیت:۱۲۵
[4] سورہ نحل، آیت:۳۶
[5] شیخ عبد الرحمن آل الشیخ کی کتاب : فتح المجید شرح کتاب التوحید سے منقول ہے، ص:۷۳
التعليقات
finish I am reading this fantastic paragraph to improve my know-how.
Also visit my webpage :: online roulette for
real money: https://onlinegamblingme.com/casino/real-money-roulette/
entertained. Between your wit and your videos, I was almost moved to start
my own blog (well, almost...HaHa!) Wonderful job.
I really loved what you had to say, and more than that, how you presented it.
Too cool!
Also visit my blog ... play texas holdem poker: https://onlinegamblingme.com/poker/real-money/
I do not realize who you might be but definitely you are going to a well-known blogger
when you aren't already. Cheers!
Feel free to visit my web page poker games: https://onlinegamblingme.com/poker/real-money/
the views of all friends regarding this piece of writing,
while I am also keen of getting experience.
Stop by my webpage; online roulette for real money (onlinegamblingme.com: https://onlinegamblingme.com/casino/real-money-roulette/)
in finding this matter to be really one thing that I feel I would never understand.
It seems too complicated and very wide for me.
I am taking a look ahead to your subsequent post, I will try to get the grasp of it!
Stop by my homepage - blackjack online real money: https://onlinecasinosco.com/games/blackjack/
http://m.taijiyu.net/zhuce.aspx?return=http://doxycycline.sbs/ generic doxycycline
doxycycline 100mg capsules: https://www.google.pt/url?q=https://doxycycline.sbs doxycycline and doxycycline tetracycline: http://517nn.com/home.php?mod=space&uid=425604 doxycycline 50 mg
http://ewin.biz/jsonp/?url=https://doxycycline.sbs:: doxycycline hydrochloride 100mg
generic for doxycycline: http://www1.h3c.com/cn/Aspx/ContractMe/Default.aspx?subject=H3C%u4EA7%u54C1%u6253%u9020HP%u516D%u5927%u6570%u636E%u4E2D%u5FC3%uFF0CDC%u6838%u5FC3%u7F51%u518D%u65E0%u601D%u79D1%u8BBE%u5907&url=http://doxycycline.sbs buy doxycycline cheap and buy doxycycline online: http://plixsite.net/forum/member.php?action=profile&uid=2470449 doxycycline hyc 100mg
https://www.google.com.ng/url?sa=t&url=http://doxycycline.sbs doxylin
buy cheap doxycycline online: http://nycbcares.com/leaving.php?U=http://doxycycline.sbs/ buy generic doxycycline and doxycycline 100mg price: https://tc.yuedotech.com/home.php?mod=space&uid=300092 doxycycline 100mg capsules
Bookmarked. Please additionally discuss with my website =).
We could have a link exchange agreement between us
my web-site: blackjack: https://onlinecasinosco.com/games/blackjack/
much. I am hoping to give one thing back and aid
others like you helped me.
Also visit my blog; play online blackjack for money (onlinecasinosco.com: https://onlinecasinosco.com/games/blackjack/)
right now. (from what I've read) Is that what you're using on your blog?
Here is my webpage - play slots online
for real money: https://casinosonlinereal.money/slots/
Keep up the terrific works guys I've added you guys to our blogroll.
Here is my web-site ... poker sites for us players (https://onlinegamblingme.com/: https://onlinegamblingme.com/poker/real-money/)
your website, how can i subscribe for a weblog website?
The account helped me a applicable deal. I had been tiny bit acquainted of this your broadcast offered vibrant clear idea
Also visit my page :: slots for real money: https://onlinecasinosco.com/games/slots/
this? IE nonetheless is the market leader and
a big part of people will omit your wonderful writing
because of this problem.
Here is my web-site: casino bingo: https://realcasinoshub.com/
site, how can i subscribe for a blog website? The account helped me a acceptable deal.
I had been a little bit acquainted of this your broadcast offered bright
clear idea
Feel free to surf to my page: online casino usa: https://uscasinohub.com/
Is this a paid theme or did you customize it yourself?
Anyway keep up the excellent quality writing, it is rare to see
a nice blog like this one today.
Also visit my blog post - online casino: https://uscasinohub.com/
any issues of plagorism or copyright infringement? My site has a lot of unique content I've either created myself or outsourced but it appears a lot of it is popping it up all over the internet without my permission. Do you know any methods to help reduce content
from being stolen? I'd definitely appreciate it.
Here is my web blog; https://uscasinohub.com: https://uscasinohub.com/
http://mouseescells.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=prednisone.pro prednisone tablets india
where can you buy prednisone: http://chicagonorthwest.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=prednisone.pro ordering prednisone and where to buy prednisone in canada: http://bbs.cheaa.com/home.php?mod=space&uid=2888432 20 mg prednisone tablet
http://electiontrax.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=prednisone.pro prednisone 60 mg
prednisone 20mg: http://www.samhoustonhotel.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=prednisone.pro prednisone daily and prednisone 2.5 mg cost: https://forexzloty.pl/members/295177-zaufdwct can you buy prednisone over the counter in canada
http://misterhawaii.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=birthcontrolpills.pro п»їbuy birth control pills online
birth control pills: http://ief.question.org/__media__/js/netsoltrademark.php?d=birthcontrolpills.pro birth control pills buy and birth control pills cost: http://bbs.cheaa.com/home.php?mod=space&uid=2880040 birth control pills prescription
http://sovtrade.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=birthcontrolpills.pro birth control pills buy
price for birth control pills: http://rayalvarado.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=birthcontrolpills.pro birth control pills cost and birth control pills delivery: https://forex-bitcoin.com/members/274491-qfhuxzmq price for birth control pills
http://islamujeresmexico.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=birthcontrolpills.pro cheap birth control pills
buy birth control over the counter: http://kabillion.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=birthcontrolpills.pro birth control pills delivery and birth control pills without seeing a doctor: https://iniy.com/home.php?mod=space&uid=74092 birth control pills
http://brantturner.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=birthcontrolpills.pro birth control pills without seeing a doctor
birth control pills delivery: http://www.swiniarski.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=birthcontrolpills.pro buy birth control over the counter and over the counter birth control pills: http://chunboshi.cn/home.php?mod=space&uid=1577010 п»їbuy birth control pills online
http://greystripe.org/__media__/js/netsoltrademark.php?d=birthcontrolpills.pro birth control pills cost
cheap birth control pills: http://residencesbahiaprincipe.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=birthcontrolpills.pro birth control pills cost and over the counter birth control pills: http://www.xn--8prw0a.net/home.php?mod=space&uid=15681745 birth control pills without seeing a doctor
http://activilong.us/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro canada drug online
canadian pharmaceutical prices: http://nicholasvperricone.org/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro discount viagra canadian pharmacy and canadian pharmacies no prescription needed: http://www.xn--8prw0a.net/home.php?mod=space&uid=15620258 list of mexican pharmacies
http://myanesthesiapractice.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=edpill.pro male erection pills
ed drug prices: http://zoomerangmobile.us/__media__/js/netsoltrademark.php?d=edpill.pro herbal ed treatment and gnc ed pills: http://38.34.178.204/home.php?mod=space&uid=974961 buy ed pills
http://kriswood.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=sildenafilpills.pro sildenafil 10 mg tablet
sildenafil 100 mg tablet coupon: http://energyjet.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=sildenafilpills.pro buy real sildenafil online with paypal from india and sildenafil discount: https://slovakia-forex.com/members/199858-klmuhjtv cost of sildenafil in india
http://abledistributors.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=edpill.pro new treatments for ed
natural remedies for ed: http://desirelines.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=edpill.pro cheap erectile dysfunction pills online and top rated ed pills: https://tc.yuedotech.com/home.php?mod=space&uid=151615 erectile dysfunction medications
http://www.beezen.biz/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro canadian pharmacy prices
northeast discount pharmacy: http://senior-discount.org/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro discount prescription drug and non prescription drugs: http://byauto.net/home.php?mod=space&uid=626507 canada prescription
https://fastpills.pro/# online pharmacy without prescription
https://edpill.pro/# ed pills otc
http://vacationexchangestore.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=sildenafilpills.pro sildenafil nz price
best price for sildenafil 100 mg: http://qauntumdigital.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=sildenafilpills.pro sildenafil 50 mg online india and sildenafil us pharmacy: http://bbs.beidouauto.com/space-uid-6708421.html 20 mg sildenafil daily
http://internationaltravelmanagement.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro online drugstore without prescription
prescription online: http://oakparkilrealestateforsale.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro northwest canadian pharmacy and legit canadian online pharmacy: http://517nn.com/home.php?mod=space&uid=294571 best rated canadian pharmacies
http://thesecureedge.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro canadian pharmacy ship to us
canadian pharmacy review: http://brown-and-brown.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro best canadian pharmacy no prescription and prescriptions online: https://bbs.xiaoditech.com/home.php?mod=space&uid=1317166 mexican pharmacy online medications
http://fastpills.pro/# order from canadian pharmacy
http://easternthoughtandpractice.org/__media__/js/netsoltrademark.php?d=edpill.pro best male ed pills
ed remedies: http://yellowpagescanada.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=edpill.pro medicine for impotence and best ed pill: http://www.lntoxicated.com/home.php?mod=space&uid=764494 best male enhancement pills
http://sildenafilpills.pro/# cheap sildenafil tablets 100mg
http://worldonenessfoundation.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=sildenafilpills.pro sildenafil online purchase in india
100mg sildenafil online: http://meetbhatt.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=sildenafilpills.pro sildenafil 20 mg online and sildenafil 105 mg canada: https://www.warshipsfaq.ru/user/wtbezxav 20 mg generic sildenafil
http://connectingmarketingcontent.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro online drugs
online drugstore coupon: http://mediacom.mchsionline.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro canadian pharmacy and best canadian pharmacy no prescription: http://83783.net/home.php?mod=space&uid=6421230 drugs without a doctor s prescription
http://bq--3cdy2zqmknyfeny.org/__media__/js/netsoltrademark.php?d=sildenafilpills.pro how to buy sildenafil without a prescription
generic sildenafil 20mg cost: http://judd1776pattern.org/__media__/js/netsoltrademark.php?d=sildenafilpills.pro sildenafil price 100mg and sildenafil canada buy: http://www.lntoxicated.com/home.php?mod=space&uid=764009 sildenafil sale in india
https://fastpills.pro/# top 10 online pharmacies
http://mexico-mortgage.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro canadian pharmacy online without prescription
canadian pharmacies that are legit: http://wpinj.org/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro list of aarp approved pharmacies and canada meds: http://lovechorus.com/home.php?mod=space&uid=15616140 canadian drugstore pharmacy
http://sildenafilpills.pro/# generic sildenafil 20 mg tablet
https://sildenafilpills.pro/# where to buy sildenafil usa
http://stopuspsintrusion.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro medicine prices
canadian drugs pharmacy: http://paccess-sourcing.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro online canadian pharmacy no prescription needed and reputable canadian mail order pharmacies: http://www.empyrethegame.com/forum/memberlist.php?mode=viewprofile&u=256023 aarp recommended canadian pharmacies
https://sildenafilpills.pro/# cheap sildenafil uk
http://poisonplastics.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro best canadian online pharmacies
canadian pharcharmy online viagra: http://herzogenvironmental.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro rx online and india online pharmacy: http://bbs.94kk.net/home.php?mod=space&uid=6628548 my canadian family pharmacy
https://sildenafilpills.pro/# sildenafil best price
http://thenorthstarteam.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=sildenafilpills.pro sildenafil citrate buy
how to buy sildenafil online usa: http://mitekindustriesltd.co.uk/__media__/js/netsoltrademark.php?d=sildenafilpills.pro buy sildenafil online uk and sildenafil 20mg online prescription: http://bbs.94kk.net/home.php?mod=space&uid=6628193 can i buy sildenafil online
http://fastpills.pro/# canadian pharmacy drug prices
http://mountsinaiheartvalve.info/__media__/js/netsoltrademark.php?d=edpill.pro what are ed drugs
cheap erectile dysfunction pills online: http://raisingcaneschickenfingers.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=edpill.pro best treatment for ed and erection pills that work: http://wuyuebanzou.com/home.php?mod=space&uid=271828 erection pills viagra online
http://keywestattractions.info/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro canadian pharmacies without an rx
canadian pharmacy non prescription: http://spongeblast.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=fastpills.pro medications canada and reliable canadian online pharmacy: http://101.34.208.228/home.php?mod=space&uid=260431 vipps accredited online pharmacy
http://sildenafilpills.pro/# generic sildenafil paypal
http://temporaryfencingny.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro online canadian drugstore
canada pharmacy 24h: http://guwen.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro canadian pharmacy and canadian pharmacy prices: http://www.weisheqi.com/home.php?mod=space&uid=1430092 safe reliable canadian pharmacy
http://williamkoch.org/__media__/js/netsoltrademark.php?d=indiameds.pro reputable indian pharmacies
reputable indian pharmacies: http://znecorp.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=indiameds.pro best online pharmacy india and world pharmacy india: http://www.lntoxicated.com/home.php?mod=space&uid=749993 best india pharmacy
http://huntingtonreading.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro is canadian pharmacy legit
pharmacy rx world canada: http://nymedia.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro legal canadian pharmacy online and pharmacy canadian superstore: https://www.warshipsfaq.ru/user/tffefgsi reputable canadian pharmacy
http://oroweat.ca/__media__/js/netsoltrademark.php?d=mexicanpharmacies.pro mexico pharmacies prescription drugs
purple pharmacy mexico price list: http://laredotimes.biz/__media__/js/netsoltrademark.php?d=mexicanpharmacies.pro best online pharmacies in mexico and п»їbest mexican online pharmacies: http://www.jbt4.com/home.php?mod=space&uid=8446573 medicine in mexico pharmacies
http://mcdonaldcountyfair.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro best canadian pharmacy online
medication canadian pharmacy: http://perkinswillstore.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro canadian pharmacy online and canadian drug pharmacy: http://m.414500.cc/home.php?mod=space&uid=1756313 canadian pharmacy
http://managedservicesonline.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=indiameds.pro india online pharmacy
mail order pharmacy india: http://elizabethmcneill.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=indiameds.pro indianpharmacy com and top 10 pharmacies in india: http://bbs.lovesnowml.com/home.php?mod=space&uid=174936 indianpharmacy com
http://fdabanmenthol.tv/__media__/js/netsoltrademark.php?d=mexicanpharmacies.pro mexico drug stores pharmacies
mexico drug stores pharmacies: http://trophyforyou.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=mexicanpharmacies.pro mexican mail order pharmacies and medication from mexico pharmacy: http://plixsite.net/forum/member.php?action=profile&uid=2177515 mexico drug stores pharmacies
http://vietnhatmotor.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro canadian pharmacy ltd
canadian pharmacies online: http://perfem.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro pharmacy in canada and safe online pharmacies in canada: https://moujmasti.com/member.php?242374-okfhpuhq canadian pharmacy prices
http://www.oldestcompany.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro escrow pharmacy canada
canadian pharmacy 24: http://jelrod.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro my canadian pharmacy reviews and my canadian pharmacy: https://forex-bitcoin.com/members/272205-rnxlsdsr canada drug pharmacy
http://h2good.info/__media__/js/netsoltrademark.php?d=indiameds.pro п»їlegitimate online pharmacies india
reputable indian pharmacies: http://www.jhrealty.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=indiameds.pro online shopping pharmacy india and top 10 pharmacies in india: https://forex-bitcoin.com/members/271777-nofudvkk п»їlegitimate online pharmacies india
http://eileenchuntington.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro canadian king pharmacy
best canadian pharmacy online: http://dicke.utahrentershandbook.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro canadian pharmacy ltd and canadian pharmacy online reviews: https://www.warshipsfaq.ru/user/zrhbfacr online canadian pharmacy
http://terreplane.eu/__media__/js/netsoltrademark.php?d=mexicanpharmacies.pro buying prescription drugs in mexico online
medication from mexico pharmacy: http://trac247.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=mexicanpharmacies.pro mexican border pharmacies shipping to usa and medicine in mexico pharmacies: https://www.clipsharelive.com/user/zuexkohn/videos mexico drug stores pharmacies
http://hearing-aids-erlanger-ky.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=indiameds.pro india pharmacy
best india pharmacy: http://bissonnier.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=indiameds.pro india pharmacy mail order and reputable indian online pharmacy: http://www.chaoren.group/home.php?mod=space&uid=581689 indian pharmacy
http://pitbulltyre.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro the canadian pharmacy
canadian drug prices: http://termiteswarmer.info/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro reliable canadian pharmacy and canadian pharmacy reviews: https://98e.fun/space-uid-5709795.html canadian pharmacies online
http://sitrickcoinc.us/__media__/js/netsoltrademark.php?d=mexicanpharmacies.pro purple pharmacy mexico price list
best online pharmacies in mexico: http://aboaisha.org/__media__/js/netsoltrademark.php?d=mexicanpharmacies.pro mexico pharmacies prescription drugs and mexican mail order pharmacies: http://bbs.94kk.net/home.php?mod=space&uid=6598919 buying from online mexican pharmacy
http://fuckwbnglobal.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=indiameds.pro online pharmacy india
reputable indian pharmacies: http://mycrowdtest.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=indiameds.pro mail order pharmacy india and top online pharmacy india: https://forexzloty.pl/members/290132-dvksvsvr online shopping pharmacy india
http://swirlingwhisperoflove.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro northwest pharmacy canada
canadian pharmacy: http://jgoodman.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro canadian pharmacy checker and northern pharmacy canada: http://www.weisheqi.com/home.php?mod=space&uid=1430774 canadian pharmacy mall
http://importlogistics.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro is canadian pharmacy legit
canadian discount pharmacy: http://rotanaclub.tv/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro legal to buy prescription drugs from canada and cheap canadian pharmacy online: http://www.lntoxicated.com/home.php?mod=space&uid=750021 canadian pharmacy uk delivery
http://powayhome.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro medication canadian pharmacy
canada pharmacy 24h: http://rate-the-records.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro canadian mail order pharmacy and canadian pharmacy 365: http://bbs.zhizhuyx.com/home.php?mod=space&uid=7800723 canadian pharmacy india
http://zadeal.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=mexicanpharmacies.pro medication from mexico pharmacy
mexican border pharmacies shipping to usa: http://janakdangol.bolgpost.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=mexicanpharmacies.pro reputable mexican pharmacies online and buying from online mexican pharmacy: http://danko.uglich.ru/user/nbwkprex/ medication from mexico pharmacy
http://www.radiantbeauty.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro canadian drugs online
canadapharmacyonline legit: http://www.smolderings.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro my canadian pharmacy and ordering drugs from canada: https://www.warshipsfaq.ru/user/lutndizy canada rx pharmacy
http://i80catalog.biz/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro cheap canadian pharmacy online
canadian pharmacy online ship to usa: http://schoolnewsnetwork.net/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro canadapharmacyonline com and reputable canadian pharmacy: http://mail.empyrethegame.com/forum/memberlist.php?mode=viewprofile&u=255364 reputable canadian pharmacy
http://yogaholics.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=mexicanpharmacies.pro mexico drug stores pharmacies
mexican rx online: http://www.texasbestsmokehouse.biz/__media__/js/netsoltrademark.php?d=mexicanpharmacies.pro pharmacies in mexico that ship to usa and reputable mexican pharmacies online: http://www.whatsapap.com/home.php?mod=space&uid=427998 mexican pharmaceuticals online
http://buditel.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=indiameds.pro reputable indian online pharmacy
reputable indian pharmacies: http://pa-bell.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=indiameds.pro india pharmacy and top 10 online pharmacy in india: https://slovakia-forex.com/members/198249-wdllibit п»їlegitimate online pharmacies india
http://greenmarkdirect.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro thecanadianpharmacy
canadian pharmacies: http://martajohnson.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=canadapharmcertified.pro buying from canadian pharmacies and canadian pharmacy sarasota: https://www.support-groups.org/memberlist.php?mode=viewprofile&u=69682 trustworthy canadian pharmacy